Thursday, 02 May 2024, 03:04:21 am
عالمی ادارہ صحت کاعالمی سطح پر شفافیت اور ادویات کی مناسب قیمتوں پر زور
April 15, 2019

عالمی ادارہ صحت نے عالمی سطح پر شفافیت اور ادویات کی مناسب قیمتوں پر زوردیا ہے۔

اس بات کااظہار جوہانسبرگ میں عالمی ادارہ صحت کی اسسٹنٹ ڈائریکٹر جنرل برائے ادویات وطبی مصنوعات Mariangela Simao نے ادویات کے بارے میں ہیلتھ فورم سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

 انہوں نے کہا کہ صحت کی معیاری سہولتوں تک رسائی ہر کسی کا حق ہے۔

ہیلتھ فورم نے ادویات پر تحقیق، ترقی اور ان کی تیاری میں زیادہ شفافیت لانے پر بھی زور دیا تاکہ یہ خریداروں کو نہایت مناسب نرخوں پر دستیاب ہوسکیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.