Friday, 26 April 2024, 10:23:40 am

مزید خبریں

 
آسیہ اندرابی کی مقبوضہ کشمیر میں مدرسوں سے متعلق بھارتی فوج کے سربراہ کے بیان کی مذمت
January 15, 2018

دختران ملت کی چیئر پرسن آسیہ اندرابی نے مقبوضہ کشمیر میں مدرسوں سے متعلق بھارتی فوج کے سربراہ جنرل Bipin Rawatکے حالیہ بیان کی مذمت کرتے ہوئے اسے خطرناک قرار دیا ہے۔

سری نگر میں ایک بیان میں انہوں نےکہا کہ جنر ل Rawatکا بیان اس بات کی واضح دلیل ہے کہ جموں و کشمیر کو راشٹریہ سوائم سیوک سنگ فوج کی مدد سے براہ راست چلا رہی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.