Monday, 13 May 2024, 10:52:10 am
ایم ایل ون منصوبہ ملک کی معیشت کو فروغ دیگا، شیخ رشید
September 14, 2020

ریلوے کے وزیر شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ایم ۔ایل۔ ون منصوبہ رسائی کے ساتھ ساتھ ملک کی معیشت کو بھی فروغ دے گا۔وہ پاکستان میں چین کے سفیرYad Jingسے بات کر رہے تھے جنہوں نے آج اسلام آباد میں ان سے ملاقات کی۔وزیر نے کہا کہ پشاور جلال آباد اور کوئٹہ کندھار ریلوے لائنوں سے تجارتی روابط میں بہتری آئے گی۔انہوں نے ایم۔ایل۔ون منصوبہ کو حقیقت کا روپ دینے پر چینی سفیر کے کردار کو سراہا۔چینی سفیر نے کہا کہ ایم ایل ون منصوبہ پاکستان میں روزگار کے مواقع فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ نجی صنعتوں کو بھی ترقی دے گا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.