Friday, 26 April 2024, 08:20:43 am

مزید خبریں

 
ایمنسٹی انٹرنیشنل کابھارت پرمقبوضہ کشمیر میں مسلسل لاک ڈائون ختم کرنے پرزور
September 14, 2019

انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بھارت پرزوردیا ہے کہ وہ مقبوضہ کشمیر میں مسلسل لاک ڈائون ختم اور مقبوضہ وادی کے لوگوں کواظہار رائے کی آزادی دے۔ٹوئٹر پر جاری ایک ویڈیو میں ایمنسٹی انٹرنیشنل نے مقبوضہ کشمیر کے عوام کے خلاف بھارتی فوج کے گھنائونے جرائم کو بے نقاب کیاگیا ہے۔ویڈیو میں مقبوضہ کشمیر کے بحران کی ایک جھلک پیش کی گئی ہے جس کے باعث پانچ اگست سے مقبوضہ وادی کی مسلمان اکثریت محصور ہے ۔

 (این این آر /نصیرقریشی )

Error
Whoops, looks like something went wrong.