Wednesday, 08 May 2024, 06:00:53 pm
ترکی کا پاکستان میں صنعتی اور زرعی شعبے کی ترقی کیلئے 2ٹیکنالوجی پارک قائم کرنے پراظہارآمادگی
November 13, 2017

ترکی نے پاکستان میں صنعتی اور زرعی شعبے کی ترقی کیلئے دوٹیکنالوجی پارک کے قیام پرآمادگی ظاہرکی ہے ۔ایک پارک مردان اور ایک کوئٹہ میں قائم کیاجائے گا ۔خیبرپختونخوا حکومت کے ترجمان نے ریڈیوپاکستان کے پشاور کے نمائندے کو بتایا کہ اس حوالے سے حال ہی میں ترکی کی ایک کمپنی نے مفاہمت کی یادداشت پردستخط کئے ہیں۔انہوں نے کہاکہ ٹیکنالوجی پارکوں کے قیام سے غیرفعال صنعتی یونٹوں کی بحالی اورافزائش حیوانات کے شعبے کو فروغ دینے میں مدد ملے گی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.