پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے دوران کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس میں نوسو پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی اور مثبت رجحان حکومت کی دانشمندانہ پالیسیوں کا نتیجہ ہے جس سے معیشت مزید مستحکم ہوگی۔