Friday, 26 April 2024, 08:04:04 pm
ایف بی آر انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کے بارے میں ایک موبائل ایپلیکیشن شروع کررہاہے
September 13, 2019

فیڈرل بورڈ آف ریونیو تنخواہ دار افراد کیلئے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے میں سہولت کیلئے آج ایک موبائل ایپ کا آغاز کررہا ہے۔

یہ اعلان ایف بی آر کے چیئرمین شبر زیدی نے ایک ٹویٹ میں کیا۔

اس اقدام کو ٹیکس کے نظام کو مکمل طور پر ڈیجیٹل بنانے کی طرف ایک قدم قرار دیتے ہوئے ایف بی آر کے چیئرمین نے کہا کہ اب ٹیکس کی ادائیگی سمیت ٹیکس گوشوارے سمارٹ فون کے ذریعے جمع کرائے جاسکتے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.