Thursday, 03 April 2025, 06:42:40 am
 
وزیراعظم عوام سے اظہار یکجہتی کیلئے آج بلوچستان کا دورہ کریں گے
March 13, 2025

وزیراعظم محمد شہباز شریف آج بلوچستان کا دورہ کریں گے جہاں وہ صوبے کے عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی اور سیکیورٹی کی صورتحال کا جائزہ لیں گے۔

وہ امن عامہ کی صورتحال کے بارے میں اعلیٰ سطح کے ایک اجلاس کی بھی صدارت کریں گے۔