Saturday, 27 April 2024, 10:07:08 am
صدرکاسرکاری اورنجی شعبے پرادب اورفائن آرٹس کےذریعے معاشرے کے مثبت پہلواجاگرکرنے پرزور
March 13, 2019

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سرکاری اور نجی شعبے پر زور دیا ہے کہ وہ ادب اور فائن آرٹس کے ذریعے پاکستانی معاشرے کے مثبت پہلوؤں کو اجاگر کرے۔

 وہ پروین شاکر ٹرسٹ کے وفد سے باتیں کررہے تھے جس نے آج اسلام آباد میں ان سے ملاقات کی۔

صدر نے کہا کہ شعرا اور ادیب ہمارا سرمایہ ہیں انہوں نے کہا کہ ادب معاشرے میں امن اور ہم آہنگی کے فروغ کاایک اہم ذریعہ ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.