Wednesday, 12 March 2025, 09:33:44 am
 
پاکستان ترقی کررہا ہے اور اسے آگے بڑھنا ہے ، آرمی چیف
February 13, 2025

بری فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان ترقی کررہا ہے اور اسے آگے بڑھنا ہے ۔

انہوں نے آج (جمعرات کو)صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن ہے ۔

آرمی چیف نے کہاکہ انھیں کسی کی جانب سے کوئی خط موصول نہیں ہوا تاہم اگر انھیں کوئی خط ملا تو وہ وزیراعظم کو بھیج دیںگے۔