Friday, 26 April 2024, 11:20:08 am

مزید خبریں

 
مقبوضہ کشمیرمیں آج مکمل ہڑتال کی جارہی ہے
February 13, 2019

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی آئین کی شق35اے اور370کے تحت مسلم اکثریت کواقلیت میں بدلنے کے بھارتی عزائم کے خلاف آج (بدھ) وادی میں مکمل ہڑتال کی جارہی ہے جو دو دن جاری رہیگی۔بھارت کی سپریم کورٹ نے دونوں شقوں کے خلاف اپیلوں کی سماعت کے لئے آج اور کل کی کازلسٹ جاری کی ہے۔دوروزہ ہڑتال کی اپیل سیدعلی گیلانی،میرواعظ عمرفاروق اورمحمدیاسین ملک پرمشتمل مشترکہ مزاحمتی قیادت نے کی ہے۔حریت رہنمائوں نے ایک بیان میں کہاہے کہ بھارت ایسے ہتھکنڈوں کے ذریعے آزادی کے حصول کے لئے کشمیریوں کے عزم کومتزلزل نہیں کرسکتا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.