Friday, 26 April 2024, 07:52:59 am

مزید خبریں

 
کولگام میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی ،ایک کشمیری شہید،کئی زخمی
January 13, 2022

بھارت کےغیرقانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوج نے ضلع کولگام میں ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں ایک نوجوان کو شہید اور کئی شہریوں کو زخمی کردیا۔

بھارتی فوج کے پیر املٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے اہلکاروں اور خصوصی آپریشن گروپ کے ہمراہ ضلع کے علاقے Pariwan میں رات گئے تلاشی اور محاصرے کی کارروائی کے دوران شہریوں کو شہید اور زخمی کیاگیا۔

ادھر کارروائی کے دوران سپیشل آپریشن گروپ کا ایک اہلکار ہلاک اور تین بھارتی فوجی زخمی ہوگئے۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.