Wednesday, 15 January 2025, 09:10:03 am
 
غزہ:اسرائیلی حملوں میں 22 فلسطینی شہید
August 12, 2024

File Photo

غزہ میں گزشتہ 24گھنٹے کے دوران اسرائیلی حملوں میں کم سے کم بائیس فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔ اعداد وشمار کے بارے میں فلسطین کے مرکزی ادارے کے مطابق اسرائیل نے گزشتہ سال اکتوبر سے اب تک غزہ کی تقریباً ایک اعشاریہ اآٹھ فیصد آبادی کو شہید کردیا ہے۔