Friday, 26 April 2024, 11:34:33 am

مزید خبریں

 
سوپور میں بھارتی فوج نےایک اور نوجوان کو شہیدکردیا
June 12, 2019

مقبوضہ کشمیر کے ضلع بارہمولا کے علاقے سوپور میں بھارتی فوجیوں نے آج اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں ایک اور نوجوان کو شہید کردیا۔ فوجیوں نے نوجوان کو تلاشی اور محاصرے کی پر تشدد کارروائی کے دوران شہید کیا۔ ادھرقابض انتظامیہ نے سوپور میں انٹر نیٹ سروس معطل کردی ہے اور تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا حکم دیا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.