Saturday, 27 April 2024, 10:06:49 am
ملک کے زیادہ ترحصوں میں موسم ابرآلودرہنے کاامکان ہے
December 11, 2019

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے زیادہ ترحصوں میں موسم ابرآلودرہنے کاامکان ہے۔تاہم بلوچستان، گلگت بلتستان اورکشمیرمیں دور، دور تک جبکہ بالائی خیبرپختونخوا ، جنوبی پنجاب اور سندھ میں کہیں کہیں گرج چمک ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری متوقع ہے۔پنجاب اوربالائی سندھ کے بعض میدانی علاقوں میں بھی صبح کے اوقات میں ہلکی دھندچھائی رہے گی۔آج (بدھ) صبح ریکارڈکیاگیابعض شہروں کادرجہ حرارتاسلام آباد آٹھ ڈگری سینٹی گریڈلاہور دسکراچی بیسپشاور دسکوئٹہ پانچگلگت منفی دومری چاراورمظفرآباد تین ڈگری سینٹی گریڈ(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.