File photo
سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے اتوار کے روز لاہور میں وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی۔ملاقات میں ملک کی مجموعی، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔