Wednesday, 12 March 2025, 06:18:10 am
 
کموڈورکامران احمد،کموڈورکاشف منیرکی ریئرایڈمرل کے عہدے پر ترقی
March 11, 2025

پاک بحریہ کے کموڈورکامران احمداورکموڈورکاشف منیرکوریئرایڈمرل کے عہدے پر ترقی دیدی گئی ہے۔

پاکستان بحریہ کے نظامت تعلقات عامہ کی طرف سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق پاک بحریہ کے دونوں افسران ستارہ امتیاز(ملٹری) کے حامل ہیں۔