Wednesday, 05 February 2025, 05:54:42 pm
 
منشیات کی سمگلنگ کے خلاف سیکورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری
January 11, 2025

منشیات کی سمگلنگ کے خلاف سیکورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری ہیں۔

ستمبر دو ہزار تئیس سے اب تک ایک ہزار چوہتر میٹرک ٹن سے زائد منشیات قبضے میں لی گئیں اور دو ہزار چار سو اٹھانوے منشیات فروش گرفتار کیے گئے۔