Thursday, 02 May 2024, 03:09:14 am
ملک میں کوروناوائر س سےمزید83افرادجاں بحق
September 10, 2021

ملک میں گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران کوروناوائر س سے مزیدتراسی افرادجاں بحق اور تین ہزار چھ سونواسی افرادمیں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔نیشنل کمانڈاینڈآپریشن سنٹر کی طرف سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق اکسٹھ ہزار ایک سواٹھائیس افرادکے کروناٹیسٹ کئے گئے اورمثبت کیسزکی شرح چھ اعشاریہ تین صفرفیصدرہی۔پانچ ہزار تین سوباسٹھ مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.