Friday, 26 April 2024, 09:41:38 am

مزید خبریں

 
مسلسل 37 ویں روز بھی سخت کرفیو کا نفاذ، مقامی اور غیر ملکی صحافیوں میں تشویش
September 10, 2019

 مقبوضہ کشمیر میں آج مسلسل 37ویں  روز بھی سخت کرفیو نافذ ہے اور مواصلاتی رابطے منقطع ہیں جس کے باعث مقبوضہ وادی میں مقامی اور غیر ملکی صحافیوں میں تشویش پائی جاتی ہے۔

 کشمیر پریس کلب کے جنرل سیکرٹری اشفاقTantry نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ مقامی اور غیر ملکی صحافیوں کو سرینگر میں بھارتی حکومت کے ذرائع ابلاغ کے نام نہاد سہولتی مرکز پر انحصار کرناپڑتا ہے جہاں انٹر نیٹ تو ہے مگر وائی فائی کی سہولت دستیاب نہیں ہے۔

 انہوں نے کہاکہ مواصلاتی روابط کے تعطل سے صحافیوں کی رپورٹنگ بری طرح متاثر ہورہی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.