Monday, 09 September 2024, 04:57:15 pm
 
برازیل:سائوپائولو میں طیارہ گر کر تباہ،61افراد ہلاک ہوگئے
August 10, 2024

برازیل کے شہر SAO PAULO کے مضافات میںایک طیارہ گر کر تباہ ہونے سے اکسٹھ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ برازیل کی جدید تاریخ میں اپنی نوعیت کا یہ شدید واقعہ ہے۔