جلد کی بیماری لیوپس کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے۔اعصابی نظام اور دیگر جسمانی اعضاء پر حملہ آور ہونے والے اس مرض کے اثرات ہمارے جوڑوں جلد گردوں خون کے خلیوں دماغ دل اور پھیپھڑوں کو متاثر کرتے ہیں۔دنیا بھر میں تقریبا پچاس لاکھ افراد اس مرض میں مبتلا ہیں۔