پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج انسدادِ بدعنوانی کا دن منایا جا رہا ہے۔رواں سال اس دن کا موضوع ہے ''دنیا دہشت گردی کے خاتمے کیلئے متحد ہو جائے''اس موقع پر ملک کے مختلف حصوں میں واکس، ریلیوں اور خصوصی تقریبات کا اہتمام کیا گیا ہے۔