Monday, 20 May 2024, 12:24:39 pm
قطرکے وزیرمملکت برائےخارجہ امور اسلام آبادپہنچ گئے
May 09, 2024

قطر کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور ڈاکٹر محمد بن عبدالعزیز الخلیفی دفتر خارجہ اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔

 دفتر خارجہ پہنچنے پر نائب وزیر اعظم او ر وزیر خارجہ اسحق ڈار نے ان کا پر تپاک استقبال کیا۔

فریقین دوطرفہ تعلقات کے وسیع تناظر پر تبادلہ خیال کریں گے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.