Monday, 20 May 2024, 10:18:35 am
قطر کے وزیر مملکت خارجہ امور آج پاکستان کے دورے پر پہنچ رہے ہیں
May 09, 2024

قطر کے خارجہ امور کے وزیر مملکت ڈاکٹر محمد بن عبدالعزیز الخلیفی آج پاکستان کا دورہ کررہے ہیں۔

اپنے دورے کے دوران وہ وزیراعظم محمد شہبازشریف اور نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے ملاقاتیں کریںگے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.