Saturday, 27 April 2024, 10:15:30 am
تھلیسمیا مرض میں مبتلا بچے معاشرے کی خصوصی توجہ کے مستحق ہیں:بزدار
May 08, 2021

پنجاب کے وزیراعلی سردارعثمان بزدار نے کہا ہے کہ تھلیسمیا کے مرض میں مبتلا بچے معاشرے کی خصوصی توجہ کے مستحق ہیں۔آج تھلیسمیا کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہاکہ یہ دن منانے کا مقصد اس مرض سے متعلق آگاہی پیدا کرنا ہے ۔وزیراعلی نے کہاکہ تھلیسمیا کے مریضوں کو علاج معالجے کی معیاری سہولتوں کی فراہمی اولین ترجیح ہے اور اس ضمن میں مختلف اقدامات کئے گئے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ ملک میں ایک صحت مند معاشرے کے فروغ کے ہمارے عزم کا اعادہ وقت کا تقاضا ہے ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.