Friday, 26 April 2024, 12:50:37 pm
مشیر تجارت کا جاپان کے تعاون سے ماہی پروری کے شعبے کا موجودہ بنیادی ڈھانچہ بہتر بنانے کی ضرورت پر زور
February 08, 2019

تجارت کے با رے میں وزیراعظم کے مشیرعبدالرزاق دائود نے جاپان کے تعاون سے ماہی پروری کے شعبے کاموجودہ بنیادی ڈھانچہ بہتربنانے کی ضرورت پرزوردیاہے۔

وہ جاپان کے سفارتخانے کے ناظم الامور سے گفتگو کررہے تھے جنہوں نے اسلام آباد میں ان سے ملاقات کی۔

انہوں نے دوطرفہ تجارت اورسرمایہ کاری سے متعلق امور پرتبادلہ خیال کیا۔

ملاقات میںٹیکنالوجی بہتربنانے کے فنڈکے امکانات پربھی غورکیاگیاجسے پاکستان میں ٹیکسٹائل مشینری کوبہتربنانے کے لئے استعمال کیاجاسکتاہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.