Thursday, 09 May 2024, 03:45:45 am
بہارمیلہ اسلام آباد میں شروع ہوگیا
April 07, 2018

دو روزہ رنگا رنگ بہارمیلہ ہفتہ کے روز وفاقی دارالحکومت میں شروع ہوگیا۔

پہلے دن سائیکلنگ کے مقابلے ، کھانے اور فیملی گالا ، پھولوں کی نمائش، تیراکی، مشاعرہ، ڈاگ شو ، میراتھن ریس اور خصوصی بچوں کیلئے کرکٹ میچ ہوںگے۔دوسرے دن پھولوں کی نمائش ، VINTAGE کار ، بائیک شو، شجرکاری ، کھانوں کے سٹال اور صوفی نائٹ منعقد کی جائے گی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.