Saturday, 27 July 2024, 09:15:24 am
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا
December 06, 2023

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ پنجاب اورخیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں صبح اوررات کے اوقات میں سموگ اور دھند چھائی رہنے کا امکان ہے۔آج (بدھ) ریکارڈ کیا گیا بعض شہروں کا درجہ حرارتاسلام آباد،پشاوراورمظفرآباد پانچ ڈگری سینٹی گریڈلاہور گیارہکراچی پندرہکوئٹہ ایکگلگت منفی چاراورمری چار ڈگری سینٹی گریڈ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق بھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جموںوکشمیر میں سرینگر، جموں، پلوامہ، اننت ناگ،شوپیاں اوربارہ مولہ میں موسم سرد اور خشک جبکہ Leh میں شدید سرد اورخشک رہے گا۔آج صبح ریکارڈ کیا گیا درجہ حرارت ،سرینگر میں صفرڈگری سینٹی گریڈ، جموں نو،Leh منفی چھ، پلوامہ اورشوپیاں منفی ایک، اننت ناگ اوربارہ مولہ میں منفی دو ڈگری سینٹی گریڈ