Thursday, 26 December 2024, 05:23:41 pm
 
بی جے پی کشمیری معاشرے کی روزانہ کی بنیاد پرتذلیل کررہی ہے:محبوبہ مفتی
December 06, 2023

File Photo

بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ کشمیری معاشرے کی بھارتیہ جنتہ پارٹی کی جانب سے مسلط کی گئی انتظامیہ کے ہاتھوں روزانہ کی بنیاد پر تذلیل کی جارہی ہے۔

انہوں نے سرینگر میں پارٹی کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کشمیریوں کی عزت اور حقوق کی بڑھتی ہوئی پامالیوں کیخلاف مشترکہ کوششوں کی ضرورت پر زور دیا۔