Friday, 13 September 2024, 07:47:31 am
 
حج کیلئے نامزدبینکوں میں درخواستوں کی وصولی کاعمل جاری
December 06, 2023

سرکاری سکیم کے تحت آئندہ سال حج کے لئے نامزدبینکوں میں درخواستوں کی وصولی کاعمل جاری ہے۔

درخواستوں کی وصولی کاعمل رواں ماہ کی بارہ تاریخ تک جاری رہے گا۔سولہ دسمبر دوہزارچوبیس تک کارآمدپاسپورٹ کے ساتھ حج درخواستیں جمع کرائی جاسکتی ہیں۔حج درخواستیں پاسپورٹ کے ٹوکن کے ساتھ بھی جمع کرائی جاسکتی ہیں۔