Friday, 26 April 2024, 10:47:57 am

مزید خبریں

 
کلگام میں بی جے پی سے تعلق رکھنے والےسرپنچ کونامعلوم افرادنےقتل کردیا
August 06, 2020

 بھارت کے غیرقانونی طور پر زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع کلگام میں بھارتی فوج کے حمایت یافتہ اور بھارتیہ جنتا پارٹی سے تعلق رکھنے والے ایک سرپنچ کو نامعلوم افراد نے قتل کردیا۔

 مقتول سرپنچ کی شناخت سجاد احمد Khanday کے نام سے ہوئی جسے ضلع کے علاقے قاضی گنڈ میں Vessu کے مقام پر گولی ماری گئی۔

 گزشتہ48 گھنٹے میں اس نوعیت کا یہ دوسرا حملہ ہے اس سے پہلے منگل کی شب قاضی گنڈ کےعلاقے Akhranیں اسی طرح کے واقعہ میں بی جے پی کا ایک اور سرپنچ عارف احمد شدید زخمی ہوگیا تھا۔

 ادھر قاضی گنڈ میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے کارکنوں نے پارٹی سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.