Sunday, 19 May 2024, 12:50:01 pm
پاکستان کوپرامن ملک بنانا ہماری مشترکہ ذمہ داری ہے،احسن اقبال
May 06, 2024

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کو ایک پُرامن ملک بنانا ہماری مشترکہ ذمہ داری ہے۔

انہوں نے آج(پیر) نارووال میں امن اور ترقی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کسی بھی ملک کی خوشحالی کا انحصار امن و استحکام پر ہے۔

انہوں نے نوجوانوں کو کسی بھی نفرت اور اشتعال انگیزی سے محفوظ رکھنے پر زور دیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.