Sunday, 19 May 2024, 10:33:13 am
وکلاء برادری کا سانحہ 9 مئی پر اظہارِ افسوس
May 06, 2024

سانحہ 9 مئی کو ایک سال گزر چکا ہے مگر دلوں پر زخم آج بھی تازہ ہیں۔سانحہ کے حوالے سے اظہار خیال کرتے ہوئے وکلاء برادری نے کہا کہ9 مئی ملکی تاریخ کا بدترین واقعہ ہے۔

اس دن ایک ہی پارٹی کے افراد نے پاکستان کی عسکریت، عظمت اور شہداء کی یاد گاروں کی حرمت کی پامالی کی ہم اس کی سخت مذمت کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ پاکستان سے وفاداری ہماری اولین ترجیح ہونی چاہیے۔

 

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.