Thursday, 25 April 2024, 12:03:47 pm
وزیراعلیٰ گلگت بلتستان نے اراضی اصلاحات ایکٹ کے مسودے بارے کمیٹی قائم کر دی
April 06, 2023

فائل فوٹو

 گلگت بلتستان کے وزیر اعلیٰ محمد خالد خورشید نے گلگت بلتستان کے عوام کی امنگوں کے مطابق اراضی اصلاحات ایکٹ کے مسودے کی تیاری کےلئے گیارہ رکنی کمیٹی قائم کی ہے۔

وزیر اعلیٰ نے کمیٹی کو ہدایت کی کہ وہ فوری اجلاس منعقد کرے اور اگلے ایک ہفتے کے اندر اراضی اصلاحات ایکٹ کے مسودے کو حتمی شکل دے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.