Friday, 26 April 2024, 08:09:56 am

مزید خبریں

 
خطے کا امن براہ راست کشمیر کے حل سے منسلک ہے : حریت رہنما
April 06, 2021

بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں حریت رہنمائوں اور تنظیموں نے کہا ہے کہ خطے کا امن و استحکام کشمیر کے تنازع کے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرار دادوں کی روشنی میں حل سے براہ راست منسلک ہے۔

قابض بھارتی فوج کی جانب سے انسانی حقوق کی بڑھتی خلاف ورزیوں پر گہری تشویش ظاہر کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نئی دہلی کی جانب سے ہر سطح پر کشمیری عوام کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔انہوں نے اقوام متحدہ اور عالمی برادری سے اپیل کی کہ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں جاری ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ بند کرانے کیلئے بھارت پر دبائو ڈالیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.