Friday, 26 April 2024, 06:28:44 am

مزید خبریں

 
بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں لوگوں کی نقل وحرکت پر عائد سخت پابندیاں تیسرے روز بھی جاری
May 05, 2021

بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں قابض حکام کی جانب سے لوگوں کی نقل و حرکت پر عائد سخت پابندیاں آج مسلسل تیسرے روز بھی جاری ہیں۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق لاک ڈائون کی خلاف ورزی پر متعدد گاڑیاں پکڑ کر مقدمات درج کئے گئے۔پوری مقبوضہ وادی میں دکانیں، پٹرول پمپ اور دوسرے کاروباری مر اکز بدستور بند ہیں اور سڑکیں سنسان ہیں۔ادھر قابض حکام نے سرینگر، جموں، بارہ مولہ اور بڈگام سمیت جموں و کشمیر کے چار اضلاع میں کورونا کرفیو میں اس مہینے کی دس تاریخ تک توسیع کرنے کا اعلان کیا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.