Saturday, 18 May 2024, 10:17:15 am
سی ڈی ڈبلیو پی نے 115ارب روپے سے زائد مالیت کے دس منصوبو ں کی منظوری دیدی
May 04, 2024

سنٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی نے ایک سوپندرہ ارب روپے سے زائدمالیت کے دس منصوبوں کی منظوری دیدی ہے۔یہ منظوری ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن محمد جہانزیب خان کی زیر صدارت اسلام آباد میں سنٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کے اجلاس میں دی گئی۔یہ منصوبے زراعت، توانائی، صحت ،اعلیٰ تعلیم، ہائوسنگ، سائنس وٹیکنالوجی، ٹرانسپورٹ ، مواصلات، آبی وسائل ،صنعتی اورتجارتی شعبوں سے متعلق ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.