Saturday, 18 May 2024, 09:27:59 am
وزیراعظم اور چیئرمین پیپلز پارٹی کے درمیان قومی اہمیت کے امور پر تبادلہ خیال
May 03, 2024

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور رکن قومی اسمبلی بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم شہبازشریف سے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ملاقات کے دوران ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال اورقومی اہمیت کے امور پر تبادلہ خیال کیاگیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.