Saturday, 18 May 2024, 11:48:42 am
وزیر توانائی کا کاسا1000ٹرانسمیشن لائن منصوبے کی جلد تکمیل پر زور
May 04, 2024

توانائی کے وزیر سردار اویس احمد لغاری نے کاسا 1000ٹرانسمیشن لائن منصوبے کی جلد تکمیل پر زور دیا ہے۔وہ تاجکستان کے ناظم الامور شفیف سیدجون سے گفتگو کررہے تھے جنہوں نے اسلام آباد میں ان سے ملاقات کی۔وفاقی وزیر نے تمام رکن ممالک کے ساتھ محفوظ توانائی کے اشتراک سے متعلق تجویز پیش کی تاکہ موسم سرماکے دوران رکن ممالک کو اضافی بجلی برآمد کی جا سکے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.