Saturday, 18 May 2024, 11:41:18 am
آج آگ بجھانے والے عملے کا عالمی دن منایا جارہا ہے
May 04, 2024

آج آگ بجھانے والے عملے کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔ دن منانے کا مقصد ہنگامی حالات میں لوگوں کو بچانے والے مردوں اور خواتین کی کوششوں اور قربانیوں کوخراج عقیدت پیش کرنا ہے ۔

فائر فائٹرز کا دن منانے کا آغاز انیس سو ننانوے میں ہوا جب آسٹریلیا کے جنگلات میں لگی آگ بجھانے والے پانچ فائر فائٹر اس وقت حادثاتی طورپر ہلاک ہوگئے جب ہوا کی سمت اچانک تبدیل ہونے سے وہ شعلوں کی لپیٹ میں آگئے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.