Thursday, 09 May 2024, 03:07:01 am
معروف اردو ناول، افسانہ اور ڈرامہ نگار بانو قدسیہ کی دوسری برسی
February 04, 2019

معروف اردو ناول افسانہ اور ڈرامہ نگار بانو قدسیہ کی آج دوسری برسی منائی جارہی ہے۔

 ان کا ناول راجہ گدھ سب سے بہترین ناول ہے۔

انہیں 2010 میں پاکستان اکادمی ادبیات کی طرف سے کمال فن ایوارڈ سے نوازا گیا۔

اسی طرح حکومت نے ادب کے شعبے میں شاندار خدمات کے اعتراف میں انہیں ستارہ امتیاز عطا کیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.