Saturday, 11 May 2024, 07:34:40 am
وزیراعظم تمام بدعنوان عناصر کیخلاف بلاامتیاز احتساب کیلئے پرعزم ہیں:شبلی
January 04, 2022

سائنس اورٹیکنالوجی کے وزیرسینیٹرشبلی فرازنے کہاہے کہ حکومت مہنگائی پرقابوپانے اور قومی معیشت مضبوط بنانے کواولین ترجیح دے رہی ہے۔ایک نجی نیوزچینل سے انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ وزیراعظم عمران خان تمام بدعنوان عناصر کے بلاامتیازاحتساب کے لئے پُرعزم ہیں۔ایک سوال کے جواب میں شبلی فرازنے انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے میں تحقیق اور جدت کے کلچر کو فروغ دینے کی ضرورت پرزوردیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.