Saturday, 27 July 2024, 06:58:47 pm
سینیٹ کی چھ خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات14 مارچ کو ہوں گے
March 03, 2024

سینیٹ کی چھ خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات رواں ماہ کی چودہ تاریخ کو ہوں گے۔

امیدواروں نے آج اپنے کاغذات نامزدگی ریٹرننگ افسروں کے پاس جمع کرائے۔

یہ نشستیں سید یوسف رضا گیلانی ٗ مولانا عبدالغفور حیدری ٗ نثار احمد کھوڑو ٗ جام مہتاب حسین ڈاہر ٗ پرنس احمد عمر احمد زئی اور سرفراز احمد بگٹی نے خالی کی تھیں۔