غزہ میں اسرائیل کی کل سے جاری بم باری کے نتیجے میں شہید فلسطینیوں کی تعداد بڑھ کر ایک سو اسی سے زائد ہوگئی ہے ۔فلسطین کی وزارت صحت کے مطابق حملوں کے دوران رہائشی عمارتوں کو نقصان کے علاوہ پانچ سونواسی افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔