Wednesday, 09 October 2024, 12:06:05 pm
 
ایران نے رات اسرائیل پر کئی میزائل داغے
October 02, 2024

ایران نے رات اسرائیل پر کئی میزائل داغے۔

امریکی اور اسرائیلی حکام کے مطابق ایران نے تقریباً دو سو بیلسٹک میزائل اسرائیل کے وسیع علاقوں پر پھینکے۔

ادھر ایرانی وزیر خارجہ عباس اراغچی نے اپنے بیان میں کہا کہ اگر اسرائیل کی حکومت نے مزید کارروائی کی تو ایران اس کا منہ توڑ جواب دے گا۔