Saturday, 20 April 2024, 04:56:15 am
ملکی ترقی اور خوشحالی کیلئے بلوچستان کےمسائل کاحل ناگزیر ہے،پرویز اشرف
February 02, 2023

قومی اسمبلی کے سپیکر راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ ملک کی ترقی اور خوشحالی کیلئے بلوچستان کو درپیش مسائل کاحل ناگزیر ہے۔انہوں نے آج اسلام آباد میں بلوچستان کے بار ے میں قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہاکہ ہمیں ان مسائل کے عملی حل کیلئے ملکر کام کرناچاہیے۔

کمیٹی نے صوبے کے عوام کو درپیش مسائل کے تعین اور اس حوالے سے ترجیحات طے کرنے کیلئے طریقہ کار تشکیل دینے کا فیصلہ کیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.