Friday, 29 March 2024, 08:54:42 pm
بھارتی حکام نے حریت رہنما قاضی یاسر کے شاپنگ پلازہ کو مسمار کردیا
February 02, 2023

بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے علاقے اسلام آباد میں آج بھارتی حکام نے حریت رہنما قاضی یاسر کے شاپنگ پلازہ کو مسمار کردیا۔

مودی کی سربراہی میں فسطائی حکومت نے تحریک آزادی سے منسلک افراد اور تنظیموں کی جائیداد ضبط اور مسمار کرتے ہوئے انہیں نشانہ بنانے کا سلسلہ تیزکردیا ہے۔حال ہی میں سرینگر میں حریت اور جماعت اسلامی کے رہنماوں کی املاک پر قبضہ یا مسمار کیا گیا ہے۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.