پاکستان سمیت دنیا بھر میں ایڈز کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے جس کا مقصد اس مرض کے بارے میں شعور اور آگہی اجاگر کرنا ہے۔
عالمی ادارہ صحت کے مطابق رواں سال دن کا عنوان ہے ''آئیے قوم کی رہنمائی کریں۔''