اسرائیل اور فلسطینی اتھارٹی کے درمیان آج جنگ بندی کی مدت ختم ہونے کے بعد اسرائیل نے غزہ پر بمباری پھر شروع کردی ہے۔
وسطی غزہ میں اسرائیلی ٹینک نصیرت اور Bureij پناہ گزین کیمپوں کے نزدیک بھی گولہ باری کررہے ہیں۔
ان حملوں میں کئی شہری زخمی ہوگئے جن میں بیشتر بچے اور خواتین ہیں۔
جنوبی علاقے میں دھماکوں کی آوازیں بھی سنی گئیں جسے اسرائیلی حکام نے شہریوں کےلئے محفوظ قرار دینے کا دعویٰ کیا تھا۔